اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Monday, 1 March 2010

نہ چلتی تیز

نہ چلتی تیز ھوائیں نہ گرتے پھول بہاروںسے،
نہ ھوتے ھم پردیسی نہ بچھڑتے اپنے یاروںسے،
آنکھوںپر غم کے پہرے ھیں زخم دل کے گہرےھیں،
شکوہ کریں تو کس سےکریں سننےوالے گونگےبہرےھیں،
نہ خدا دل بناتا نہ کسی سے پیارھوتا،
نہ کسی کی یادآتی نہ دل بےقرار ھوتا..[R.S] ‏

No comments:

Post a Comment