جب تم نمازنہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ وقت نہیں ملا بلکہ یہ سوچوکہ تم سے ایسی کون سی خطاء ھوئی کہ خدا نےتمہیںاپنےسامنے کھڑا کرنا بھی پسند نہیں کیا؟یہ میسج امانت ہے آپکےپاس اس میسج کوعام کروتاکہ ھرآدمی خداسےڈرنےوالااور نمازی بن جاۓ)
اردو ایس ایم ایس بلاگ پر خوش آمدید ہمارے بلاگ پر آپ رومن اردو کے ساتھ ساتھ آپنی اردو میں ایس ایم ایس پا سکتے ہیں
ایس ایم ایس تلاش کریں
Showing posts with label اچھی باتوں کے ایس ایم ایس. Show all posts
Showing posts with label اچھی باتوں کے ایس ایم ایس. Show all posts
Friday, 22 November 2013
Monday, 11 March 2013
"اگردنیا میں
"اگردنیا میں زیادہ کام کرنےسے یا مصروف رہنے سے قدر ھوتی تو گدھا سب سے زیادہ عزت دار ھوتا..
.
.
.
.
یہ میسج ان سب مصروف دوستوںکےنام جنکےپاس مصروفیت کی وجہ سے اتنا بھی وقت نہیںکہ ایک میسج کرسکے،
شیم شیم شیA.
.
.
.
.
یہ میسج ان سب مصروف دوستوںکےنام جنکےپاس مصروفیت کی وجہ سے اتنا بھی وقت نہیںکہ ایک میسج کرسکے،
شیم شیم شیA.
سات چیزیں ھمیشہ
سات چیزیں ھمیشہ قبول کرو.
1=بھائی کا عذر چاھے دل نہ مانے¤
2=نصیحت کی بات چاھے کڑوی ھو¤
3=دوست کاتحفہ چاھے حقیر ھو¤
4=اپنی غلطی چاھے ذلت ھو¤
5=غریب کی دعوت چاھے تکلیف ھو¤
6=ماں کاحکم چاھے ناگوار ھو¤
7=بیوی کی محبت چاھے بدصورت ھو.
اسلام عليكم
اسلام عليكم
موت اور محبت
دونوں ہی بن بلاۓ
مہمان ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
محبت دل لے جاتی ہے
اور
موت دھڑکن لے جاتی ہے
شیخ سعدی
صبح بخير
دعا كا طلبكار
موت اور محبت
دونوں ہی بن بلاۓ
مہمان ہوتے ہیں
فرق صرف اتنا ہے
محبت دل لے جاتی ہے
اور
موت دھڑکن لے جاتی ہے
شیخ سعدی
صبح بخير
دعا كا طلبكار
Subscribe to:
Posts (Atom)