__¤-- ماں --¤__
ماں تو جنت کا پھول ھے،
پيار کرنا اس کا اصول ھے،
دنيا کی محبت فضول ھے،
ماں کی ہر دعا قبول ھے،
ماں کو ناراض کرنا انسان تيری بھول ھے.
اردو ایس ایم ایس بلاگ پر خوش آمدید ہمارے بلاگ پر آپ رومن اردو کے ساتھ ساتھ آپنی اردو میں ایس ایم ایس پا سکتے ہیں
ایس ایم ایس تلاش کریں
Showing posts with label دوستوں کی تحریر کردہ. Show all posts
Showing posts with label دوستوں کی تحریر کردہ. Show all posts
Friday, 22 November 2013
Abdul rauf
کتنی خوبصورت خطا کرتے رھے پتھرون سے وفا کرتےرھے
وہ درد دے کےبھول گۓ ھم زخم لے کربھی دعا کرتے رھے...تنھا...
وہ درد دے کےبھول گۓ ھم زخم لے کربھی دعا کرتے رھے...تنھا...
Abdul rauf
جب تم نمازنہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ وقت نہیں ملا بلکہ یہ سوچوکہ تم سے ایسی کون سی خطاء ھوئی کہ خدا نےتمہیںاپنےسامنے کھڑا کرنا بھی پسند نہیں کیا؟یہ میسج امانت ہے آپکےپاس اس میسج کوعام کروتاکہ ھرآدمی خداسےڈرنےوالااور نمازی بن جاۓ)
Abdul rauf
میری زندگی ایک بند کتاب ھے جس کو کسی نے کھولا نہیں، جس نے کہولا اس نے دیکہا نہیں، جس نے دیکھا اس نے پڑہاھی نہیں ! جس نے پڑہا اس نے سمجہا نہیں! جس نے سمجہا ،
وھ میرا تھا ہی نہیں
وھ میرا تھا ہی نہیں
Abdul rauf
{اقوال زرین}
1جب کسی کوحدسے
زیادہ چاھو.تووہ
مغرورھوتاھے.
2.دوست بنواور
دوست بناو.مگر
عزت ہاتھ سےنہ
جانےدو.
3.بےوفاکیلےایک
آنسوبھی بہانا
حرام ھے.
4.سب سےبڑادشمن
وہ ھے.جودوست
بن کردھوکہ دے.
5.حسین چہرےکو
بری نگاہ سےمت
دیکھو.شایدوہ بھی
کسی کامحبوب ھو.%
1جب کسی کوحدسے
زیادہ چاھو.تووہ
مغرورھوتاھے.
2.دوست بنواور
دوست بناو.مگر
عزت ہاتھ سےنہ
جانےدو.
3.بےوفاکیلےایک
آنسوبھی بہانا
حرام ھے.
4.سب سےبڑادشمن
وہ ھے.جودوست
بن کردھوکہ دے.
5.حسین چہرےکو
بری نگاہ سےمت
دیکھو.شایدوہ بھی
کسی کامحبوب ھو.%
Abdul rauf
اےصنم کاش صورت تمھاری اتنی پیاری نہ ھوتی.
کاش تم سےملاقات ھماری نہ ھوتی.
سپنوںمیں ھی دیکھ لیتےتمکو.
توآج ملنےکی اتنی بےقراری نہ ھوتی .
کاش تم سےملاقات ھماری نہ ھوتی.
سپنوںمیں ھی دیکھ لیتےتمکو.
توآج ملنےکی اتنی بےقراری نہ ھوتی .
Thursday, 21 November 2013
Abdul rauf
درد تو بھت ملتاہے یہاں مگر ایک ھمدرد نہیں ملتا
دلدار تو مل جاتا ہے مگر سچا پیارنہیں ملتا
تنھائی تو مل جاتی ہے مگر کسی کا ساتھ نہیں ملتا
کیاکیا نہیں ملتا اس دنیا میں مگرکسی کااعتبارنہیں ملتا
پیار میں
دلدار تو مل جاتا ہے مگر سچا پیارنہیں ملتا
تنھائی تو مل جاتی ہے مگر کسی کا ساتھ نہیں ملتا
کیاکیا نہیں ملتا اس دنیا میں مگرکسی کااعتبارنہیں ملتا
پیار میں
Abdul rauf
وہ یادآئے بھلاتےبھلاتے.
دل کےزخم ابھرآئے
چھپاتےچھپاتے.
سکھایاتھا
جس نےغم میں
مسکرانارلادیااس
نےھنساتےھنساتے. ...... ..... .......
ھمدرد...دل...؟
دل کےزخم ابھرآئے
چھپاتےچھپاتے.
سکھایاتھا
جس نےغم میں
مسکرانارلادیااس
نےھنساتےھنساتے. ...... ..... .......
ھمدرد...دل...؟
Tuesday, 19 November 2013
Abdul rauf
"غزل"
میںنےکہا
وہ اجنبی ھے
دل نےکہا
یہی تودل لگی ھے
میںنےکہا
وہ سپناھے
دل نےکہا
پھربھی اپناھے
میںنےکہا
وہ ایک پل کی
ملاقات ھے
دل نےکہا
وہ توصدیوںکاساتھ ھے
میںنےکہا
وہ میری ہارھے
دل نےکہا
آخریہی پیارھے.
میںنےکہا
وہ اجنبی ھے
دل نےکہا
یہی تودل لگی ھے
میںنےکہا
وہ سپناھے
دل نےکہا
پھربھی اپناھے
میںنےکہا
وہ ایک پل کی
ملاقات ھے
دل نےکہا
وہ توصدیوںکاساتھ ھے
میںنےکہا
وہ میری ہارھے
دل نےکہا
آخریہی پیارھے.
Monday, 18 November 2013
Abdul rauf
بہانےبہانےسےھم تیری بات کرتےھیں,
ھرپل خیالوں میں آپ سےملاقات
کرتےھیں.
اتنی بارتوآپ سانس بھی نہیں لیتے,
جتنی بارھم آپکو
یاد کرتےھیں.
Abdul rauf
یاد نہ کرو گے تو بھلا بھی نہ سکو گے
میرا پیار دل سے نکال بھی نہ سکو گے
ایک بار میرے دل کے زخم دیکھ لو
خدا کی قسم زندگی بھر مسکرا بھی نہ سکو گے..؟
میرا پیار دل سے نکال بھی نہ سکو گے
ایک بار میرے دل کے زخم دیکھ لو
خدا کی قسم زندگی بھر مسکرا بھی نہ سکو گے..؟
Abdul rauf
زندگی تو اپنے ہی قدموں پہ اچھی لگتی ہے فراز. اوروں کے سہارے تو صرف جنازے اٹھا کرتے ھیں. کون دیتا ہے عمر بھر کا سہارا لوگ تو جنازے میں بھی کندھے بدلتے رھتے ھیں.
Abdul rauf
<<غزل>>
ختم ھوگازندگی کا یہ سفردیکھ لینا.
تنہاچلےجائیںگےھم دیکھ لینا.
زندگی میںنہیں کوئی مقام اپنا.
بعدمرنےکےھوگی قدردیکھ لینا.
مجھےابھی توکوئی کلی بھی نہیںدیتا.
پرپھولوںسےمہکے گی میری قبردیکھ لینا.
تنہاھی زندگی میں چل رہاھوں.
جنازےمیںھوگا سارا شہردیکھ لینا.
ختم ھوگازندگی کا یہ سفردیکھ لینا.
تنہاچلےجائیںگےھم دیکھ لینا.
زندگی میںنہیں کوئی مقام اپنا.
بعدمرنےکےھوگی قدردیکھ لینا.
مجھےابھی توکوئی کلی بھی نہیںدیتا.
پرپھولوںسےمہکے گی میری قبردیکھ لینا.
تنہاھی زندگی میں چل رہاھوں.
جنازےمیںھوگا سارا شہردیکھ لینا.
Abdul rauf
نہ تیرے"حسن"کی خاطر نہ تیري "ذات" کی خاطر۰
میںتجھ سے"پیار" کرتاھوں تیرے "اخلاق"کی خاطر۰
نہ میرےعشق کاقانون نہ میرےدل کاکچھ
گناہ۰
دل تیرےساتھ لگتا ھےتیرےعادات کی خاطر۰
نہ ھےدنیاکاکچھ غرض نہ تیرےمال کاخواھش مند.
تجھ ھی کودوست بنایاھےتیرے خلوص کی خاطر,
میںتجھ سے"پیار" کرتاھوں تیرے "اخلاق"کی خاطر۰
نہ میرےعشق کاقانون نہ میرےدل کاکچھ
گناہ۰
دل تیرےساتھ لگتا ھےتیرےعادات کی خاطر۰
نہ ھےدنیاکاکچھ غرض نہ تیرےمال کاخواھش مند.
تجھ ھی کودوست بنایاھےتیرے خلوص کی خاطر,
ABDUL Rauf
محبت کے قیدیوں کو زنجیر کی کیا ضرورت؟
محبت دل میں ھو تو تصویر کی کیا ضرورت؟
یوں نفرت سے نہ دیکھ اتنا برا نہیں ہوں میں
مانا کے غریب ھوں مگر بے وفا نہیں ھوں.
زندگی سے پیار نہیں موت سے انکار نہیں.
وہ کون ہے اس دنیا میں جو محبت کا شکار نہیں.
محبت دل میں ھو تو تصویر کی کیا ضرورت؟
یوں نفرت سے نہ دیکھ اتنا برا نہیں ہوں میں
مانا کے غریب ھوں مگر بے وفا نہیں ھوں.
زندگی سے پیار نہیں موت سے انکار نہیں.
وہ کون ہے اس دنیا میں جو محبت کا شکار نہیں.
Monday, 22 July 2013
Uzair uzair
ﺁﺳﻤﺎﻥ ﺳﮯ ﮔﺮﯼ ﻋﻄﺮﯼ ﮐﯽ ﺷﯿﺸﯽ ﻧﯿﭽﮯﺁﮐﺮ ﭘﮭﭧ ﮔﺌﯽ ﻟﻌﻨﺖ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﮨﭧ ﮔﺊ. ﻋﺰﯾﺮﻋﺒﺎﺳﯿﮟ
Wednesday, 22 May 2013
Tuesday, 21 May 2013
By Amjad
Pakistanio!
.
.
.
.
.
Hahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahah
0r sunaao ;)
Zinda ho
.
Barray dheet ho
.
.
From: WAPDA
.
.
.
.
.
Hahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahahah
0r sunaao ;)
Zinda ho
.
Barray dheet ho
.
.
From: WAPDA
Monday, 20 May 2013
Amjad
Sardarni : kurri jawan ho gai A, koi changa jeya munda wekho 26 saal da howay.
Sardar : jay 26 saal da na milay te 13 , 13 de 2 le aawan....
Sardar : jay 26 saal da na milay te 13 , 13 de 2 le aawan....
Subscribe to:
Posts (Atom)