جب تم نمازنہیں پڑھتے تو یہ مت سوچو کہ وقت نہیں ملا بلکہ یہ سوچوکہ تم سے ایسی کون سی خطاء ھوئی کہ خدا نےتمہیںاپنےسامنے کھڑا کرنا بھی پسند نہیں کیا؟یہ میسج امانت ہے آپکےپاس اس میسج کوعام کروتاکہ ھرآدمی خداسےڈرنےوالااور نمازی بن جاۓ)
اردو ایس ایم ایس بلاگ پر خوش آمدید ہمارے بلاگ پر آپ رومن اردو کے ساتھ ساتھ آپنی اردو میں ایس ایم ایس پا سکتے ہیں
ایس ایم ایس تلاش کریں
Showing posts with label islami sms اسلامی ایس ایم ایس. Show all posts
Showing posts with label islami sms اسلامی ایس ایم ایس. Show all posts
Friday, 22 November 2013
Monday, 11 March 2013
موت کا عالم
موت کا عالم دیکھ کرتو زمین بھی گزجگہ دیتی اے خدا
پھر یہ انسان کیا چیز ھے جو
زندہ رہنے پربھی دل میں جگہ نہیں دیتa
پھر یہ انسان کیا چیز ھے جو
زندہ رہنے پربھی دل میں جگہ نہیں دیتa
اذان خاموشی
اذان خاموشی سے سناکرو اور جواب بھی دیاکرو. کیوں کہ اذان کے ایک ایک لفظ کے بدلے 1500 نیکیاں ملتی ہیں اس حساب سے مکمل اذان سے 2640000 نیکیاں ملتی ہیں. اگر آپ اس میسیج کو آگے بھیج دیں تو آپکی وجہ سے بھی بہت لوگ نیکیاں حاصل کرنے کے قابل ہوجائیں گے. (صدقہ جاريه)
دعا
دعا
توجیے ہزاروں سال ایساخداکرے.
توجس سے دل لگاے وہ تجھ سےوفاکرے.
تیری صورت میںاتنانورخدابھردے.
چاندبھی خودتجھے آکرملاکرے.
خدایہ آرزوتمناپوری کرے.
وہ قبول ھودعاجوتوکرے.
صداخوشیوں میں ڈوبی رہے زندگی تیری.
خداتجھےایسی ذندگی عطا کرے (آمین)
توجیے ہزاروں سال ایساخداکرے.
توجس سے دل لگاے وہ تجھ سےوفاکرے.
تیری صورت میںاتنانورخدابھردے.
چاندبھی خودتجھے آکرملاکرے.
خدایہ آرزوتمناپوری کرے.
وہ قبول ھودعاجوتوکرے.
صداخوشیوں میں ڈوبی رہے زندگی تیری.
خداتجھےایسی ذندگی عطا کرے (آمین)
اللہ نےحضرت
اللہ نےحضرت یوشع بن نون علیہ السلام پر وحی نازل فرمائ کہ میں تمھاری قوم میںسےایک لاکھ افرادکوھلاک کروں گاجن میںسے80000
نیک افرادھونگے اور 20000گنہگار.انہوںنے عرض کیاکہ یہ نیک افراد کیوںھلاک ھونگے ارشادھواکہ اسلیےکہ انہوںنےبرےلوگوںکو اپنادشمن نہیںسمجھااور انکےساتھ کھانےپینے, اٹھنےبیٹھنےاوردوسرے معاملات کرنےمیںاجتناب نہیںکیا.
(کیماۓسعادت)
نیک افرادھونگے اور 20000گنہگار.انہوںنے عرض کیاکہ یہ نیک افراد کیوںھلاک ھونگے ارشادھواکہ اسلیےکہ انہوںنےبرےلوگوںکو اپنادشمن نہیںسمجھااور انکےساتھ کھانےپینے, اٹھنےبیٹھنےاوردوسرے معاملات کرنےمیںاجتناب نہیںکیا.
(کیماۓسعادت)
حضورکاایک لقب نبی الملاحم ہے(یعنی ملحمون
حضورکاایک لقب نبی الملاحم ہے(یعنی ملحمون کانبی)ملحمہ اس لڑائی کوکہتےہیںجسمیںبہت کثرت سےقتل وقتال ہو.حضورکےاس نام کیوجہ ظاہرہےکہ جہاد جس قدرحضور کے زمانہ میںاوراسکی امت میں ہوااتناکسی نبی کی امت مے نہں ہوا.نیز اس امت میں ہمیشہ رہےگا.چنانچہ اپ کی پیشنگوئی ہے کہ میری امت میںجہادقیامت تک رہےگا.حتی کہ احیرحصہ امت دجال سے قتال کرےگا.نیرملحمہ کے معنی فتنہ عظیم کے بھی ہے اس معنی کےاعتبار بھی حصور کانام صحیح ہے اس لیے کہ اس امت مے قیامت کےقریب ایسےبڑے اور سحت فتنےپیداھونگے جنکی نظیرکسی نبی کی امت مے نہں ہے.ایک دجال ہی کافتنہ ایسا سحت ہے کہ حد نہیںہے حدیث مے ایا ھےکہ حضرت نوح کے زمانہ سےلیکر ہر نبی نے دجال کےفتنے لوگوںکو ڈرایاہے.ایسےہی یاجوج ماجوج کا حروج وغیرہ سحت حوادث انے والے ہے جن کے اثار شروع ہے.(شمائل ترمزی حصائل نبوی حضرت مولانامحمدزکریا)
Friday, 22 February 2013
سب سے اچہا وقت
سب سے اچہا وقت گذارنا ہے تو پڑھو
!
لاالہ الا اللہ محمدرسول اللہ!
جس کوبھی سینڈ کرو گے وہ لازمی پڑھے گا اورثواب آپکو بھی ملۓ گا.
!
لاالہ الا اللہ محمدرسول اللہ!
جس کوبھی سینڈ کرو گے وہ لازمی پڑھے گا اورثواب آپکو بھی ملۓ گا.
Friday, 1 February 2013
دعا
[.........دعا........]
جنت کے محلوں میں ھو محل آپ کا
پھولوں کی وادی میں ھو شھر آپ کا
ستاروں کے آنگن میں ھو گھر آپ کا
دعا ھے سب سے خوبصورت ھو مقدر آپ کا عبادت سےدل کوآبادرکھنا.گناھوں سےدل کوآزادرکھنا. ھمیں بھی دعاؤں میں یادرکھنا
فاران خان
جنت کے محلوں میں ھو محل آپ کا
پھولوں کی وادی میں ھو شھر آپ کا
ستاروں کے آنگن میں ھو گھر آپ کا
دعا ھے سب سے خوبصورت ھو مقدر آپ کا عبادت سےدل کوآبادرکھنا.گناھوں سےدل کوآزادرکھنا. ھمیں بھی دعاؤں میں یادرکھنا
فاران خان
Subscribe to:
Posts (Atom)