اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Monday, 1 March 2010

ذرا سی زندگی ہے

ذرا سی زندگی ہے ارمان بہت ہیں.

ہمدردکوئی نہیں انسان بہت ہیں.

دل کادرد سنائیں توسنائیں کس کو.

جو دل کے قریب ہیں وہ انجان بہت ہیں.‏

No comments:

Post a Comment