اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Friday, 1 February 2013

دوستي

دوستی اچھی ھو تو وقت رک جاتا ھے¤
آسمان لاکھ اونچا ھو مگر جھک جاتاھے¤
دوستی میں زمانہ دے لاکھ رکاوٹیں¤
اگر دوست سچا ھو تو زمانہ بھی جھک جاتا ھے¤فاران خان

1 comment: