اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Friday, 22 February 2013

شیطان نےآج فون

شیطان نےآج فون کرکےمجھ سے کہاکہ کسی نیک انسان کا نمبر دو
کہ اسکو تنگ کر ونگا
میں نے آپ کانمبر دیا توحیران ہوکر بولا
پاگل
مروا ئیگا کیا
یہ تو
ہمارے چیرمین صاحب کا نمبر ہے.......

No comments:

Post a Comment