(لطیفۂ) کیمسٹری آور ہسٹری کے ٹیچر آپس میں لڑرہے تھے ہسٹری ٹیچر: میں تمہیں ٹیپو سلطان کی تلوار سےکاٹ دونگا
کیمسٹری ٹیچر=میں تمہیں سلفیورک آیسڈ سے جلادونگا
آچانک میتھس کا ٹیچر بولا?بند کرو اپنی اپنی بکواس
ورنہ دونوں کوبریکٹ میں ڈال کے زیرو سے ضرب
دے دونگا .
No comments:
Post a Comment