""دوست""
جب دوست بناؤ تو اپنے دل میں ایک قبرستان بھی بناؤ جس میں اس کی تمام برائیاں دفن کرسکو ¤=¤ اگردوستی کو سچے دل سے نبھاؤگےتو دوستی کا اصل مقام بھی پالوگے¤=¤
دوستی ایک ایسا خوبصورت پھول ھے کہ خوشبو اڑ بھی جائے رنگ باقی رہ جاتا ھے.
No comments:
Post a Comment