اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Saturday, 9 March 2013

مجھ سے مت پوچھ 


مجھ سے مت پوچھ کہ احساس کی حدت کیا تھی،
دھوپ ایسی تھی کہ سائے کو بھی جلتے دیکھا،

شدتِ غم میں میری دیدہِ تر نے محسن،
پتھروں کو بھی کئی بار پگھلتے دیکھا۔۔

No comments:

Post a Comment