اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Monday, 11 March 2013

ميں اک بيوفا

ميں اک بيوفا سے وفا کرتا رہا.
وہ غيروں سے مل کر مجھے تباہ کرتارہا.
ميں نے جس کے لیے اپنوں کو چھوڑا .
وہ کسی اور سے وعدہ وفا کرتا رہا.
ميں نے جس کے لیے جينے کی دعائيں مانگي ؤہ ميرے مرنے کی دعا کرتارها. خان

No comments:

Post a Comment