اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Monday, 11 March 2013

دعا

دعا
توجیے ہزاروں سال ایساخداکرے.

توجس سے دل لگاے وہ تجھ سےوفاکرے.

تیری صورت میںاتنانورخدابھردے.

چاندبھی خودتجھے آکرملاکرے.

خدایہ آرزوتمناپوری کرے.

وہ قبول ھودعاجوتوکرے.

صداخوشیوں میں ڈوبی رہے زندگی تیری.
خداتجھےایسی ذندگی عطا کرے (آمین) ‏

No comments:

Post a Comment