اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Monday, 11 March 2013

پھول اچھے لگتے

پھول اچھے لگتے ہیں، جن میں خوشبو ھو.

محبت اچھی لگتی ہے، جس میں ملن ھو

انسان اچھے لگتے ہیں، جن میں انسانیت ھو.

دوست اچھے لگتے ہیں، جن میں وفا ھو.

موت اچھی لگتی ہے، جس میں نام خدا ھو.

No comments:

Post a Comment