اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Monday, 11 March 2013

کھتےھیں کہ

کھتےھیں کہ دس ھزار سال پہلے محبت اور خسن دونوںگہرےدوست تھے ایک دن دونوںساتھ تھے کہ چاند نکل آیا محبت نے چاند کی تعریف کی تو خسن کو یہ بات بہت ناگوار گزری اور غصے میں آکر محبت کی آنکھیں نوچ لی، بس اسی دن سے محبت آندھی اور خسن ظالم. ‎(AM)‏

No comments:

Post a Comment