اردو ایس ایم ایس بلاگ پر خوش آمدید ہمارے بلاگ پر آپ رومن اردو کے ساتھ ساتھ آپنی اردو میں ایس ایم ایس پا سکتے ہیں
ایس ایم ایس تلاش کریں
Monday, 11 March 2013
ایک دن کانٹے نے
ایک دن کانٹے نے پھول سے کہا تم تو بہت خوبصورت ہو،
اس لے دنیا کے سب لوگ تجھ سے محبت کرتے ہیں،
اور مجھ سے نفرت کرتے ہیں،
تو پھول نے بڑی سادگی سے جواب دیا...
دنیا کے نفرت کرنے سے کیاھوتاہے؟
میں تو تجھ سے محبت کرتاھوں.
اس لیے تجھ سے جدا ھوتے ہی مرجھا جاتا ہوں
.
Labels:
محبت ایس ایم ایس
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment