اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Tuesday, 19 November 2013

Abdul rauf

"غزل"
میںنےکہا
وہ اجنبی ھے
دل نےکہا
یہی تودل لگی ھے
میںنےکہا
وہ سپناھے
دل نےکہا
پھربھی اپناھے
میںنےکہا
وہ ایک پل کی
ملاقات ھے
دل نےکہا
وہ توصدیوںکاساتھ ھے
میںنےکہا
وہ میری ہارھے
دل نےکہا
آخریہی پیارھے. ‏

No comments:

Post a Comment