<<غزل>>
ختم ھوگازندگی کا یہ سفردیکھ لینا.
تنہاچلےجائیںگےھم دیکھ لینا.
زندگی میںنہیں کوئی مقام اپنا.
بعدمرنےکےھوگی قدردیکھ لینا.
مجھےابھی توکوئی کلی بھی نہیںدیتا.
پرپھولوںسےمہکے گی میری قبردیکھ لینا.
تنہاھی زندگی میں چل رہاھوں.
جنازےمیںھوگا سارا شہردیکھ لینا.
No comments:
Post a Comment