اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Wednesday, 15 January 2014

غم نے ھنسنے

غم نے ھنسنے
نہ دیا
چاھت نے رونے
نہ دیا
اسی الجھن نے فیصلہ ھونے
نہ دیا
رات آئی تو
ستاروں نے تسلی تو دی مگر
نیند آئی تو تیری یاد نے سونے
نہ دیا

No comments:

Post a Comment