اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Monday, 20 January 2014

پٹھان بس کی

پٹھان بس کی چھت پربیٹھ کر کراچی سےپشاور جارہاتھا...
راستہ میںگاڑی روکی کھاناکھانے کےبعدپٹھان غلطی سے کراچی جانےوالی بس کی چھت پربیٹھ گیا ... نیچےجھانک کر کسی مسافرسے پوچھاکہاںجارہے ہومسافرنےکہا کراچی جارہاہوں پٹھان حیران ہوکر بولا یار سائنس نے کتنی ترقی کرلی ہے اؤپر والےپشاور جارہے ہیںاورنیچے والےکراچی:

No comments:

Post a Comment