اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Friday, 3 January 2014

جو ساتھ چليں

جو ساتھ چليں ان سے قدم ملاؤ،
جو بھول جائيں انھيں ياد دلاؤ،
جو روٹھ جائیں انھیں خود مناؤ، جو دورہیں ان کے پاس آؤ،
جو رہتے ہیں آنکھوں میں
انھیں مت رلاؤ،
جس کی صورت ہو دل ميں اسے مت مٹاؤ

No comments:

Post a Comment