اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Saturday, 4 January 2014

مجھے اپنی محبوبہ سےملنےکا

مجھے اپنی محبوبہ سےملنےکابڑاشوق تھا،
اسےقریب سے دیکھنےکابڑاشوق تھا،
ایک دن لکھ دیاخط اس کو صبرکرکے.

دل میںارمانوںکی قبرکرکے..

بھولی بھالی سمجھ نہ سکی میرےپیار کو.
دےدیاخط اپنے بھائی گلزارکو..

میںنےدریاکی ایک بڑی موج دیکھی.

پیچھےاپنے جب گلزارکی فوج دیکھی..
ان کےمارنےسےجسم سےسازنکل رہے تھے.
منہ سےاگلے پچھلےرازنکل رہےتھے..
لوگوں نےکہاکس پہ عذاب آیاہے.
میںنے کہاخط کاجواب آیاہے

No comments:

Post a Comment