اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Saturday, 4 January 2014

: : : : غزل : : : :

: : : : غزل : : : :
کتناچاہا ہے تجھے کبھی غور تو کر،،
تو میری سانسوں میں ہے شامل کبھی غور تو کر،،
رک جاتی ہے اکثر میرے دل کی دھٹرکن،،
تیرے بنا گزرتا نہیں اک پل ذرا غور تو کر،،
بہت چاہنے والے ہیں تیرےاس دنیا میں،، کسی نے اتنا چاہا ہےتجھےکبھی غورتو کر....

No comments:

Post a Comment