حضرت علی سے کسی شخص نے پوچھا کہ دوست اور بھائی میں کیا فرق ہے حضرت علی نے فرمایا
بھائی سونا ہے اور دوست ھیرا ہے پھر اسی شخص نے پوچھا کہ سونے اور ھیرئے میں کیا فرق ہے حضرت علی نے فرمایا کہ سونا ٹوٹ کر بن سکتا ہے مگر ھیرا ٹوٹ کر دوبارا نہیں بن سکتا : ..
No comments:
Post a Comment