اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Sunday, 5 January 2014

لکھنے سے پہلے سلام کرتے ہیں.

لکھنے سے پہلے سلام کرتے ہیں.
درد دل آپ سے بیان کرتے ہیں.
یہ مت سمجھنا کہ بھول گۓ ہیں ہم.
یاد آپ کو صبح شام کرتے ہیں.
ہر دعا میں آپ کی خوشی مانگتے ہیں.
آپ کے لیے ستاروں جیسی روشنی مانگتے ہیں.
نہ ہو جس میں کوئی بھی غم .
خدا سے آپ کے لیے وہ زندگی مانگتے ہیں...

No comments:

Post a Comment