اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Saturday, 4 January 2014

Rana tabeer ڈاکٹر نے

_
ڈاکٹر نے آدمی سے پوچھا.
کیا آپ اور آپکی بیوی کا خون ایک ہی ہے ؟

آدمی نے کہا . .
کیوں نہیں ؟ ضرور ہوگا ! پچاس سال سے میرا ہی
خون پی رہی ہے نا

No comments:

Post a Comment