اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Thursday, 8 May 2014

چاند نے کہا کیوں اس دوست

چاند نے کہا کیوں اس دوست کو یاد کرتے ھو. جو تجھے جواب نہیںدیتا.
میں نے مسکرا کر چاند سے کہا جب تو نہیں چمکتاتوکیا تیرا آسمان تجھے چھوڑ دیتا ھے مسکرا کر بولا بہت خوش قسمت انسان ھو گا جسےتیرے جیسا دوست نصیب ھو گا
Thanks for visit


Posted by AWK Khan

No comments:

Post a Comment