اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Saturday 12 July 2014

شادی کا مزا بھی عمرکے حساب سے ہوتا ہے

شادی کا مزا بھی عمرکے حساب سے ہوتا ہے.

مثلا"

"سپاہی ٹولانس نائیک"

دن رات

"نائیک"

ہر رات

"حوالدار"

جمرات

"نائب صوبیدار"

چاند رات

"صوبیدار"

صرف جزبات

"ھیڈ کلرک"

سوکے نارے

"ایس ایم"

ناں ناں غلط بات

اور

"ریٹائرمینٹ کےبعد"

صرف تبلیغی جماعت .


No comments:

Post a Comment