اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Saturday 12 July 2014

علامہ اقبال کی ایک ہندو لڑکی پر

علامہ اقبال کی ایک ہندو لڑکی پر
نظر پڑھ گئ
لڑکی بہت خوبصورت تھی
اقبال بارباراسے دیکھ رہےتھے
کہ لڑکی بولی!
اپنے سے اونچا جو صنم دیکھتے ھیں.
زندگی میں رنج والم دیکھتے ھیں
اس پر اقبال نے کہا!
نہ تجھ سےغرض نہ تیری صورت سے غرض.
ھم تو بنانے والے کا قلم دیکھتےھیں.
.... §@|=€€!₹

No comments:

Post a Comment