اردو ایس ایم ایس بلاگ پر خوش آمدید ہمارے بلاگ پر آپ رومن اردو کے ساتھ ساتھ آپنی اردو میں ایس ایم ایس پا سکتے ہیں
خوشیوں کا سنسار لے کر آئیں گے،
پت جھڑ میں بھی بہار لے کر آئیں گے،
جب بھی پکارو گے پیار سے ہمیں،
موت سے بھی سانسیں ادھار لے کر آئیں گے.
No comments:
Post a Comment