اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Monday, 11 March 2013

سات چیزیں ھمیشہ

سات چیزیں ھمیشہ قبول کرو.

1=بھائی کا عذر چاھے دل نہ مانے¤

2=نصیحت کی بات چاھے کڑوی ھو¤

3=دوست کاتحفہ چاھے حقیر ھو¤

4=اپنی غلطی چاھے ذلت ھو¤

5=غریب کی دعوت چاھے تکلیف ھو¤

6=ماں کاحکم چاھے ناگوار ھو¤

7=بیوی کی محبت چاھے بدصورت ھو.

‏

No comments:

Post a Comment