¤"محبت"¤
محبت ایک ایسالفظ ہےجوچارحروف سےمل کربنتاہے.
مثلا.م.ح.ب.ت
اگرکامیاب ہوجاۓتو
م سےملن
ح سےحکومت
ب سےبادشاہی
اور
ت سےتخت
مل جاتاہے.
اور
اگرناکام ہوجاۓتو
م سےموت
ح سےحلاکت
ب سےبربادی
اور
ت سےتباہی
ہوجاتی ہے
اس کانام {محبت} هے
No comments:
Post a Comment