اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Friday, 22 February 2013

کسی کی یاد

کسی کی یاد دل میں بساکےروئے،
کسی کی تصویر سینے سے لگاکے روئے،
جووعدہ کیاتھاھم نے کسی سے،
اس وعدےکوھم نبھاکے روئے،
جس کو ھماری ضرورت نھیں،
ھم اسے اپنی آرذو بنا کےروئے،
جس نے ھمیں اپنےقدموں تلے بھی جگہ نہ دی،
ھم اسے اپنی پلکوں میں بٹھاکے روئے،
جوسمج نہ سکا ھماری دل لگی،
ھم اس سے دل لگا کے روئے،
(صرف تم)‏

No comments:

Post a Comment