اللہ نےحضرت یوشع بن نون علیہ السلام پر وحی نازل فرمائ کہ میں تمھاری قوم میںسےایک لاکھ افرادکوھلاک کروں گاجن میںسے80000
نیک افرادھونگے اور 20000گنہگار.انہوںنے عرض کیاکہ یہ نیک افراد کیوںھلاک ھونگے ارشادھواکہ اسلیےکہ انہوںنےبرےلوگوںکو اپنادشمن نہیںسمجھااور انکےساتھ کھانےپینے, اٹھنےبیٹھنےاوردوسرے معاملات کرنےمیںاجتناب نہیںکیا.
(کیماۓسعادت)
No comments:
Post a Comment