اردو ایس ایم ایس بلاگ پر خوش آمدید ہمارے بلاگ پر آپ رومن اردو کے ساتھ ساتھ آپنی اردو میں ایس ایم ایس پا سکتے ہیں
ایس ایم ایس تلاش کریں
Monday, 11 March 2013
حضورکاایک لقب نبی الملاحم ہے(یعنی ملحمون
حضورکاایک لقب نبی الملاحم ہے(یعنی ملحمون کانبی)ملحمہ اس لڑائی کوکہتےہیںجسمیںبہت کثرت سےقتل وقتال ہو.حضورکےاس نام کیوجہ ظاہرہےکہ جہاد جس قدرحضور کے زمانہ میںاوراسکی امت میں ہوااتناکسی نبی کی امت مے نہں ہوا.نیز اس امت میں ہمیشہ رہےگا.چنانچہ اپ کی پیشنگوئی ہے کہ میری امت میںجہادقیامت تک رہےگا.حتی کہ احیرحصہ امت دجال سے قتال کرےگا.نیرملحمہ کے معنی فتنہ عظیم کے بھی ہے اس معنی کےاعتبار بھی حصور کانام صحیح ہے اس لیے کہ اس امت مے قیامت کےقریب ایسےبڑے اور سحت فتنےپیداھونگے جنکی نظیرکسی نبی کی امت مے نہں ہے.ایک دجال ہی کافتنہ ایسا سحت ہے کہ حد نہیںہے حدیث مے ایا ھےکہ حضرت نوح کے زمانہ سےلیکر ہر نبی نے دجال کےفتنے لوگوںکو ڈرایاہے.ایسےہی یاجوج ماجوج کا حروج وغیرہ سحت حوادث انے والے ہے جن کے اثار شروع ہے.(شمائل ترمزی حصائل نبوی حضرت مولانامحمدزکریا)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment