اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Monday, 11 March 2013

"دوست"ایک ایسادرخت ھے،
جوصرف دل کی زمین

"دوست"ایک ایسادرخت ھے،
جوصرف دل کی زمین پر اگتا ھے،
اس کاپانی سچائی ھے،
اوراس کابہترین ساتھی صبرھے،
اس کاسایہ اعتماد ھے،
اسکےپتے امیدھے،
اس کی ٹہنی چاھت ھے،
اس کا تنا اتفاق ھے،
اس کاپھل "وفا" ھے. 
‏

No comments:

Post a Comment