اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Monday, 11 March 2013

آنکھوںمیںتیرے ‏

آنکھوںمیںتیرے کچھ ارمان چھوڑ جائیںگے
زندگی میںتیرے کچھ نشان چھوڑ جائیںگے
لےجائیںگےبس اک کفن تیری دنیا سے،
تیرےلئےساراجہان چھوڑجائیںگے.‏

No comments:

Post a Comment