اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Friday, 22 November 2013

Abdul rauf

میری زندگی ایک بند کتاب ھے جس کو کسی نے کھولا نہیں، جس نے کہولا اس نے دیکہا نہیں، جس نے دیکھا اس نے پڑہاھی نہیں ! جس نے پڑہا اس نے سمجہا نہیں! جس نے سمجہا ،
وھ میرا تھا ہی نہیں

No comments:

Post a Comment