اس ویب سائٹ کے ذریعے آپ پاکستان بھر میں فری ایس ایم ایس کرسکتے ہیں

ایس ایم ایس تلاش کریں

Friday, 22 November 2013

Abdul rauf

{اقوال زرین}
1جب کسی کوحدسے
زیادہ چاھو.تووہ
مغرورھوتاھے.
2.دوست بنواور
دوست بناو.مگر
عزت ہاتھ سےنہ
جانےدو.
3.بےوفاکیلےایک
آنسوبھی بہانا
حرام ھے.
4.سب سےبڑادشمن
وہ ھے.جودوست
بن کردھوکہ دے.
5.حسین چہرےکو
بری نگاہ سےمت
دیکھو.شایدوہ بھی
کسی کامحبوب ھو.%‏

No comments:

Post a Comment